218
ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف 21 اکتوبر کو دوپہر 12 بجے لاہور ایئرپورٹ پر لینڈ کریں گے، پاکستان کا طیارہ نواز شریف کو لے کر یو اے ای سے لے کر روانہ ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں
ترقی کرنی ہے تو سیاسی استحکام لانا پڑے گا، شہباز شریف
خصوصی پرواز میں 152 افراد سوار ہوں گے، نواز شریف کے ہمراہ پارٹی کارکن اور صحافی بھی پاکستان پہنچیں گے۔
یاد رہے کہ قائد مسلم لیگ ن نواز شریف اس وقت جدہ میں ہیں، انہوں نے گزشتہ روز عمرہ کی سعادت بھی حاصل کی ہے، نواز شریف جدہ میں شاہی خاندان کے اہم افراد سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔