پاکستان سے روزانہ لاکھوں ڈالر افغانستان سمگل کئے جارہے ہیں ، بین الاقوامی جریدے کا انکشاف 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)بین الاقوامی اقتصادی جریدے بلومبرگ کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان سے روزانہ 50 لاکھ ڈالر افغانستان جا رہے ہیں۔

بلومبرگ کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان سے ڈالر کی اسمگلنگ طالبان حکومت کی لائف لائن ہے، افغانستان کی یومیہ ضرورت ایک سے ڈیڑھ ملین ڈالر ہے جب کہ اقوام متحدہ انسانی حقوق کی بنیاد پر افغانستان کو ہفتہ وار 40 ملین ڈالر فراہم کر رہا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ڈالر کے اسمگلر افغانی کرنسی بھی خرید رہے ہیں جس کی وجہ سے افغانی کرنسی کی قدر میں 5.6 فیصد اضافہ ہوا، دسمبر 2021 میں 124 افغانی روپے سے ایک ڈالر ہو گیا جو کہ اب تقریباً 90 روپے ہے۔

بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق اس عرصے کے دوران پاکستانی کرنسی کی قدر میں 37 فیصد کمی ہوئی ہے اور افغان کرنسی مضبوط ہوئی ہے ۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com