پنشن اصلاحات کیخلاف فرانس میں لاکھوں افراد کا احتجاج 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )   پنشن اصلاحا ت کیخلاف فرانس میں احتجاج لاکھوں لوگ سڑکوں پر نکل آئے

 مختلف شہروں میں احتجاج اور جلاؤ گھیراؤ ، پیرس میں 5 لاکھ افراد نے پنشن اصلاحات کے خلاف مارچ کیا

مظاہرین نے گاڑیوں کا آگ لگا دی   جب کہ فرانس کے دیگر شہروں میں بھی احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ پنشن اصلاحات کے خلاف

ملک گیر احتجاج کے بعد ہوائی اڈوں سے 50 فیصد پروازیں منسوخ کر دی گئیں، پولیس نے مظاہرین پر لاٹھی چارج کیا اور آنسو گیس کا

استعمال کیا۔

مظاہرین مطالبہ کر رہے ہیں کہ فرانسیسی حکومت پنشن کی عمر 62 سے بڑھا کر 64 سال کرنے کی اصلاحات واپس لے اور نچلے

طبقے کے بجائے امیروں پر ٹیکس لگا کر بجٹ میں اصلاحات پر زور دے۔ مظاہرین نے صدر میکرون کو متنبہ کیا کہ اگر پنشن پلان واپس

نہ لیا گیا تو 16 فروری کو پہلی ہڑتال کی جائے گی جبکہ 7 مارچ سے ملک بھر میں پہیہ جام کر دیا جائے گا۔

 

 

 

 

 

 

 

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com