359
اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) بچوں کے ساتھ عمرہ کی ادائیگی کے لیے عمر کی کم از کم حد 5 سال مقرر کی گئی ہے۔
سعودی وزارت حج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ 90 دن کے لیے جاری کردہ عمرہ ویزے کی مدت میں توسیع نہیں کی جا سکتی۔
حج و عمرہ کرنیوالے مقامی زائرین کیلئے فیس کی اقساط کا بھی اعلان کر دیا گیا ۔
سعودی شہریوں اور سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں کے حج و عمرہ کرنے پر عارضی پابندی ہو گی ۔
اس حوالے سے سعودی وزارت حج نے مزید کہا ہے کہ بچوں کے ساتھ عمرہ کی ادائیگی
کے لیے آنے والے عازمین کی کم از کم عمر کی حد 5 سال مقرر کی گئی ہے۔
5 سال سے چھوٹے بچے کے والدین کے ساتھ مسجد الحرام آسکتے ہیں