91
وادی میں بھارتی فوج اور پولیس نے مختلف مقامات پر چھاپے مار کر 700 سے زائد نوجوانوں کو گرفتار کر لیا جب کہ سری نگر اور ملحقہ علاقوں میں بھارتی فوج کی اضافی نفری بھی تعینات کر دی گئی ہے۔ہڑتال کی کال کل جماعتی حریت کانفرنس کی جانب سے دی گئی ہے جب کہ ہڑتال کا مقصد خطے پر بھارت کے غیر قانونی قبضے اور ہندوتوا کے ایجنڈے پر عمل درآمد کے خلاف احتجاج اور مسئلہ کشمیر کے حل کے مطالبے پر زور دینا ہے۔