سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر ایک بیان میں جمائما گولڈ اسمتھ نے کہا کہ اسرائیل نے 30 دنوں میں غزہ میں اتنے ہی شہریوں کو ہلاک کیا ہے جتنا روس نے یوکرین میں 600روزہ جنگ کے دوران کیا تھا۔اس مرحلے پر، وہ لوگ جو 4000+ مردہ بچوں کے بارے میں اپنے ہاتھ مروڑ رہے ہیں لیکن پھر بھی ہزاروں مزید بچوں کو ہلاک ہونے سے روکنے کے لیے جنگ بندی کی مخالفت کر رہے ہیں.
اسرائیل نے اب غزہ میں 30 دنوں میں جمائمہ نے مزید کہا کہ غزہ میں جنگ کے آغاز سے اب تک 4100 بچوں سمیت 10,000 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ جمائما نے کہا کہ جو لوگ 4ہزار سے زائد بچوں کی ہلاکت کے باوجود جنگ بندی کی مخالفت کر رہے ہیں وہ انسانیت اور ہمدردی سے عاری ہیں۔