موسلا دھار بارشوں سے نظام زندگی درہم برہم ہونے سے 5.7 ملین سے زیادہ متاثر

اردو ورلڈ کینیڈا  ( ویب نیوز )ملک بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 1000 کے قریب 1,450 سے زیادہ زخمی؛ 802,583 مویشی ہلاک ریلیف کیمپوں میں 498,833

کوئٹہ اور مستونگ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مون سون کی شدید بارشوں سے آنے والے سیلابی ریلے نے تین بچوں سمیت سات افراد کی جان لے لی۔

بدقسمت لوگ سیلابی ریلے میں بہہ گئے۔ بعد ازاں ریسکیو اہلکاروں نے مختلف علاقوں سے لاشیں نکال کر سول اسپتال منتقل کردیں۔

rain

rain

امریکی محکمہ خارجہ کے پرنسپل نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا کہ وہ پاکستان میں تباہ کن سیلاب سے "انتہائی غمزدہ” ہیں۔

امریکہ متاثرہ افراد کے لیے دلی تعزیت اور امداد کا اظہار کرتا ہے۔ ہم اس مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں اور پاکستان اور عالمی سطح پر موسمیاتی لچک پیدا کرنے کا عہد کرتے ہیں۔”

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔