134
لاہور ہائیکورٹ بار کے عہدیداروں نے واجبات کی عدم ادائیگی پر وکلاء کو نااہل قرار دے دیا، ڈیفالٹر وکلاء ہائیکورٹ بار کے الیکشن 2024 میں ووٹ نہیں ڈال سکیں گے
وکلاء کا کہنا ہے کہ مہنگائی سے وکلاء سمیت ہر طبقہ متاثر ہوا ہے، بعض وکلاء کی پریکٹس زیادہ بہتر نہیں، وہ مشکل سے اپنے گھر کے اخراجات برداشت کر پاتے ہیں بار ایسوسی ایشن کے واجبات کیسے ادا کریں گے۔