مراکش نے پہلی مرتبہ فیفا ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کر لی

مراکش نے پہلی مرتبہ فیفا ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کر لی

اردو ورلڈ کنیڈا ( ویب نیوز ) فیفا ورلڈ کپ کے سنسنی خیز مقابلے قطر میں جاری ، کوارٹر فائنل میں پہلی بار پہنچنے کے بعد مراکش کے کھلاڑیوں نے میدان میں سجدہ ریز ہو کر اللہ کا شکر ادا اور اسرائیل کے ہاتھوں ظلم و تشدد کا شکار فلسطینی بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے فلسطین کا جھنڈا لہرا دیا ۔

ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل میچ میں مراکش نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سابق عالمی چیمپئن اسپین کو پنالٹی ککس پر شکست دے دی۔ مراکش اور اسپین کے درمیان کھیلے گئے میچ میں دونوں ٹیمیں مقررہ وقت تک گول نہ کر سکیں۔اور میچ دوبارہ ٹائی ہو گیا۔ جس کے بعد میچ کا فیصلہ پنالٹی ککس پر ہوا۔

یہ بھی پڑھیں ۔۔۔

ورلڈ کپ سے قبل دوحہ حادثے میں تین پاکستانی فائر مین جاں بحق ہو گئے

فیصلے کے لیے دونوں ٹیموں کو پانچ پانچ پنالٹی ککس دی گئیں۔ مراکش کی ٹیم چار میں سے تین پنالٹی ککس پر گول کرنے میں کامیاب رہی جبکہ ہسپانوی ٹیم نے پہلی تین پنالٹی ککس پر گول کیا۔ سکور کرنے میں ناکام۔ اس طرح مراکش نے اسپین کو پنالٹی ککس پر 0-3 سے شکست دے کر پہلی بار ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

 

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary
    Urdu world Canada

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca