والدہ اورساس عمران خان کی مداح ہیں کچھ کہوں تو وہ کھانا بھی اٹھا لیتی ہیں ،صحیفہ جبار

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)معروف ماڈل و اداکارہ صحیفہ جبار خٹک نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی ساس اور والدہ سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی بہت بڑی مداح اور حامی ہیں۔

اداکارہ نے کہا کہ مجھے سیاست میں کوئی دلچسپی نہیں تاہم میری والدہ اور ساس دونوں ہی عمران خان کی بہت بڑی مداح ہیں، وہ دونوں انہیں بہت سپورٹ کرتی ہیں۔

صحیفہ جبار نے کہا کہ اگر ہم میں سے کسی نے غلطی سے عمران خان کے خلاف کچھ کہا اور ہمارے سامنے کھانا ہو تو اسے اٹھا کر واپس لے جاتے ہیں۔

انہوں نے مسکراتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو جب کچھ ہم کہتے ہیں تو یہ دونوں ہم سے لڑتی ہیں
اداکارہ کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان کے مداح ان کے خلاف کچھ نہیں سن سکتے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com