ایم کیو ایم ایک مردہ گھوڑا زندہ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ،مراد علی شاہ

حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ ایم کیو ایم وہ جماعت ہے جن کو اِدھر کہیں تو اِدھر اور ادھر کہیں تو ادھر ہو جاتی ہے، ان لوگوں کو ووٹ نہ دیں جو آپ کا ووٹ ضائع کر دیں۔مراد علی شاہ نے کہا کہ میں جب سکول میں ہوتا تھا کراچی میں تو بھتے کے بغیر کراس نہیں کرسکتے تھے، اب یہ دور ہے کہ دوسروں سے بھیک مانگ رہے ہیں کہ ہمیں الیکشن جتوا دو۔
پیپلز پار ٹی کے رہنما نے کہا کہ ایک ہی لیڈر ہیں جو پورے پاکستان میں جلسے کر رہے ہیں، بلاول واحد لیڈر ہیں جو اپنا پروگرام اپنی سوچ بتا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ باقی تو ماضی میں پھنسے ہوئے ہیں کہ مجھے کیوں نکالا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔