گائے کا گوشت لے جانے کا الزا م، بھارت میں مسلم نوجوان قتل

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) بھارت میں ہندو انتہا پسندوں نے گائے کے تحفظ کے نام پر ایک اور مسلمان نوجوان کو قتل کردیا۔

2 مسلمان نوجوان ریاست مہاراشٹر کے شہر ناسک سے اپنی گاڑی میں ممبئی آرہے تھے کہ ہندو انتہا پسند تنظیموں کے غنڈوں نے انہیں اغوا کر کے غیر انسانی تشدد کا نشانہ بنایا۔

یہ بھی پڑھیں

بھارت ہندوتوا کے جنونیوں نے مدرسے کو آگ لگا دی

ہجوم نے دو مسلم نوجوانوں کو لوہے کی سلاخوں اور لاٹھیوں سے بری طرح پیٹا اور ان پر گائے کا گوشت لے جانے کا الزام لگایا۔ہندو انتہا پسندوں کے وحشیانہ تشدد سے ایک نوجوان عفان موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا جبکہ دوسرا نوجوان ناصر شیخ شدید زخمی ہو گیا جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

مزید پڑھیں

بھارت میں حلال گوشت پر پابندی کا فیصلہ

ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ ناصر کی حالت تشویشناک ہے۔ پولیس نے تشدد اور قتل میں ملوث کسی کو گرفتار نہیں کیا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com