’’میرا جسم، میری مرضی‘‘ بالکل درست نعرہ ہے،رباب ہاشم 

حال ہی میں اداکارہ رباب ہاشم نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کرتے ہوئے شادی، کیریئر اور حقوق نسواں سمیت مختلف موضوعات پر کھل کر بات کی۔

پروگرام کے دوران رباب نے کہا کہ میں بہت سخت ‘فیمنسٹ ہوں اور میں "میرا جسم، میری مرضی” کے نعرے سے بھی متفق ہوں لیکن لوگ اس کے معنی بدل دیتے ہیں

شادی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ میں نے کورونا کے دور میں سادگی سے شادی کی اور بظاہر میری شادی ایک ارینجڈ میرج تھی لیکن دراصل میں نے پسند کی شادی کی۔

اپنے شوبز کیرئیر کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے 2017 میں اداکاری سے بریک لیا، شادی کے بعد دو سال تک پاکستان میں رہیں، پھر متحدہ عرب امارات (یو اے ای) چلی گئیں، تاہم جلد ہی دوبارہ شوبز میں کام کرنے کے لیے اپنے ملک واپس آگئیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com