میرےوالدین میری پیدائش پرخوش نہیں تھے،کرشمہ تانا

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )بھارتی ورسٹائل اداکارہ اور ماڈل کرشمہ تانا نے اپنی ذاتی زندگی کے بارے میں بہت کچھ انکشاف کیا ہے۔
اداکارہ نے اپنے حالیہ انٹرویو میں بڑا سچ بتا دیا، اداکارہ نے اپنی پیدائش پر والدین کے ردعمل کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ میرے والدین میری پیدائش پر خوش نہیں تھے۔

اداکارہ نے کہا کہ جب میں پیدا ہوئی تو میرے والد نے ایک ماہ تک میرا چہرہ نہیں دیکھا کیونکہ وہ بیٹا چاہتے تھے، انہیں بیٹا چاہیے تھا اور عام گجراتی خاندان کی طرح خاندانی دباؤ تھا، ان کا خیال تھا کہ بیٹا اپنا نسب بڑھا سکتا ہے ، میرے دادا دادی ہمیں سیکنڈ ہینڈ ٹریٹمنٹ دیا کرتے تھے۔
اداکارہ نے کہا کہ اس طرح کے رویے کے بعد میں نے خود کو مضبوط کرنے کا فیصلہ کیا اور سوچا کہ میں انہیں دکھا دوں گی کہ ایک لڑکی وہ کر سکتی ہے جو لڑکا کر سکتا ہے۔
اداکارہ نے 17 سال کی عمر میں مقبول ٹی وی سیریل جوڑ ساس بھی کبھی بہو تھی سے اپنے کیرئیر کا آغاز کیا، ناگن 3 کے علاوہ میں نے بھی کردار ادا کیا ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com