353
اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )اداکارہ ردا اصفہانی کا کہنا ہے کہ ان کی پرائیویٹ ویڈیوز ان کی سابق منگیتر نے لیک کی تھیں۔
اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )اداکارہ ردا اصفہانی کا کہنا ہے کہ ان کی پرائیویٹ ویڈیوز ان کی سابق منگیتر نے لیک کی تھیں۔
ردا اصفہانی نے کہا کہ پرائیویٹ ویڈیوز لیک کر کے میر ا سابق منگیتر کا اعتماد ٹوٹ گیا۔
میر ا سابقہ منگیتر نہ تو بہت امیر شخص تھا اور نہ ہی اعلی درجے کا۔ اس کے باوجود میں نے رشتہ استوار کیا اور اس سے شادی کرنے کا فیصلہ کیا لیکن جب میں اپنے منگیتر کی اجازت سے امریکہ گئی تو یہ سب پردے کے پیچھے ہوا۔
اداکارہ نے برہم ہوتے ہوئے کہا کہ لیک ہونے والی ویڈیو کا اب بھی طعنہ دیا جا رہا ہے، یہی نہیں بلکہ اس سکینڈل نے میرے کیریئر پر بھی خاصا اثر ڈالا۔
ردا اصفہانی نے کہا کہ اس وقت میری وجہ سے میرے والدین اور گھر والوں کو جو تکلیف ہوئی اس کے لیے میں خود کو معاف نہیں کر سکتی یہ درد میرے ساتھ میری قبر تک جائے گا۔