این اے 245 پرضمنی الیکشن اتوار کو ہوگا، انتظامات مکمل

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)پولنگ کے دن امن و امان برقرار رکھنے کے لیے سخت سیکیورٹی پلان ترتیب دیا گیا ہے۔

کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 245 پر ضمنی انتخاب اتوار کو کرانے کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔

یہ نشست پی ٹی آئی کے ایم این اے ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے ضمنی انتخاب کے لیے مجموعی طور پر 263 پولنگ اسٹیشنز بنائے گئے ہیں جن میں سے 60 پولنگ اسٹیشنز کو حساس اور 203 کو انتہائی حساس قرار دیا گیا ہے۔

ضمنی انتخاب میں سترہ امیدوار حصہ لے رہے ہیں۔

پولنگ کے دن امن و امان برقرار رکھنے کے لیے سخت سیکیورٹی پلان ترتیب دیا گیا ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca