81
، آصف علی زرداری اور یوسف رضا گیلانی کو 24 اکتوبر کے لیے نوٹس جاری کر دئیے گئے۔
عدالت نے آصف علی زرداری اور یوسف رضا گیلانی کو ذاتی حیثیت میں عدالت میں پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔
واضح رہے کہ اپنے دور اقتدار کے آخری روز سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست کو قابل سماعت قرار دیتے ہوئے نیب ترامیم کی 10 میں سے 9 ترامیم کو کالعدم قرار دیا تھا۔
سپریم کورٹ کی جانب سے نیب ترامیم کو کالعدم قرار د ئیے جانے کے بعد سابق صدر آصف علی زرداری اور 6 سابق وزرائے اعظم کے خلاف مقدمات دوبارہ کھول د ئیے گئے۔