نیب راولپنڈی نےعمران خان اور ان کی اہلیہ کو پھر طلب کر لیا

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )نیب راولپنڈی نے نیشنل کرائم ایجنسی 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل میں پی ٹی آئی چیئرمین اور ان کی اہلیہ کو آج طلب کر لیا۔

نیب نے 190 ملین پاؤنڈز سکینڈل میں چیئرمین پی ٹی آئی کو آج صبح 11 بجے نیب راولپنڈی آفس طلب کر لیا ہے۔

چیئرمین پی ٹی آئی کو نیب کے سوالنامے میں تمام سوالات کے جوابات کے ساتھ کمبائنڈ انویسٹی گیشن ٹیم کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے، نیب نے ان کے جواب کو غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے دوبارہ پیشی کا نوٹس جاری کیا تھا۔

نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ کو بھی نیشنل کرائم ایجنسی 190 ملین پاؤنڈز سکینڈل میں آج طلب کر لیا ہے۔

نیب نے سابق خاتون اول کو بطور گواہ نوٹس جاری کردیا، نیب نے عدالت کو بتایا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ کو گرفتار نہ کیا جائے۔

سابق خاتون اول سے القادر ٹرسٹ کی دستاویزات کی رجسٹریشن اور ایچ ای سی میں رجسٹریشن سمیت موصول ہونے والے عطیات کی تفصیلات بھی طلب کی گئی ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca