243
نیب کا موقف ہے کہ نیب کے سزا یافتہ افراد الیکشن لڑنے کے ہائیکورٹ کے سنگل بنچ کے فیصلے کا حوالہ دے رہے ہیں۔نیب کا کہنا ہے کہ جون میں سنگل بنچ نے نیب کی نااہلی کی مدت 10 کے بجائے 5 سال کر دی تھی، سنگل بنچ کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کی، سنگل بنچ کے فیصلے کو الیکشن لڑنے کا حوالہ دیا جا رہا ہے۔نیب نے عدالت سے استدعا کی کہ انٹرا کورٹ اپیل میں سنگل بنچ کا فیصلہ فوری طور پر معطل کیا جائے۔