میں ناہید نینشی ہوں اور میں البرٹا این ڈی پی کا لیڈر اور آپ کا اگلا وزیر اعظم بننے کی دوڑ میں ہوں یہ بات انہوں نےپیر کو پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو میں کہی
ان کا کمیونٹی کے نام پیغام میں کہنا تھا کہ ایک ساتھ مل کر، ہم ڈینیئل اسمتھ اور یو سی پی کو شکست دے سکتے ہیں۔
ویڈیو میں، نینشی نے وزیر اعظم اور ان کی حکومت کو نشانہ بنایا اوران کی پالیسیوں پر تنقید کی
ایک ٹی وی انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ میں لوگوں کے صحت سے متعلق اور دیگر تمام مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کروں گا
Hi, I’m Naheed Nenshi. I’m running to be the leader of Alberta’s NDP and the next premier of this province.
I can’t do this without your support. Visit https://t.co/OqpFCojIcF to buy a membership and sign up as a supporter.
We can do this. Together. For Alberta. For all of us. pic.twitter.com/PjWUxnwhhT
— Naheed Nenshi (@nenshi) March 11, 2024