1.3K
اگر ہم مخلوقات کی بات کریں تو پرندے خوبصورتی کا مظہر ہیں، رنگ برنگے، نازک مزاج اور لمبی دموں اور پروں والے خوبصورت پرندے دیکھنے کو ملتے ہیں درج ذیل میں دنیا کے 10 پرندوں کی تصاویر دکھاتے ہیں جو شاید آپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھی ہوں گی اور جن کی خوبصورتی آپ کو دنگ کر دے گی۔
وکٹوریہ کرائونڈ پیجن
سپینگلیڈ کوٹنگا
سکارلیٹ مکاؤ
رسپلینڈنٹ کوئٹزیلا
مینڈارن بطخ
کیل بلڈ ٹوکن
ہڈڈ پیٹا
گولڈن بیسینٹ
بلیو برڈ آف پیرا ڈائز
اینڈین کوک آف دی راک