نریندر مودی کی والد ہ ہیرا بن مودی چل بسیں

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی

والدہ ہیرابن مودی 99 برس کی عمر میں چل بسیں۔

،بھارتی میڈیا کے مطابق ہیرابین مودی گجرات کے ایک ہسپتال میں زیر علاج تھیں جہاں گزشتہ رات ان کی

حالت مزید بگڑ گئی۔ طبی عملے نے نریندر مودی کی والدہ کو بچانے کی بہت کوشش کی لیکن وہ بچ نہ سکیں۔

نریندر مودی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی والدہ کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے انہیں

خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے لکھا کہ ماں کی ایک بات ہمیشہ یاد رکھی جائے گی کہ ذہانت سے کام لو

اور پاکیزگی کے ساتھ زندگی گزارو۔ یا رہے بھارتی وزیر اعظم کی والدہ ہیرا بن مودی کافی روز سے علیل تھیں

 

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔