نواز شریف نے وزیر اعظم شہباز سے متعلق ان سے منسوب بیانات کی تردید کردی

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف سے متعلق ان سے منسوب بیانات منفی، غلط اور گمراہ کن ہیں۔

ایک ٹویٹر پوسٹ میں نواز شریف نے بیانات کو ‘منفی، گمراہ کن اور غلط قرار دیا۔

انہوں نے کہا مجھے امید ہے کہ انتہائی مشکل حالات میں شہباز شریف کی مخلصانہ اور انتھک کوششیں ثمر آور ہوں گی اور وہ ملک کو عمران خان کی طرف سے پیدا کردہ گندگی سے نکالیں گے

نواز شریف نے کہا کہ انہیں امید ہے کہ انتہائی مشکل حالات میں وزیر اعظم شہباز شریف کی انتھک کوششیں ثمر آور ہوں گی اور وہ ملک کو چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے پیدا کردہ بحران سے نکالیں گے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔