نواز شریف سمجھوتے کے تحت واپس آرہے ہیں،سپیکر قومی اسمبلی 

۔صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے سوال کیا گیا کہ کیا نواز شریف کسی ڈیل کے تحت واپس آ رہے ہیں جس پر راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ کوئی اعتماد سازی ہوئی ہو گی تو واپس آ  رہے  اب نواز شریف کی طبیعت بھی ٹھیک ہونی چاہیے۔

صحافی نے سوال کیا کہ کیا الیکشن ہو رہے ہیں، جس پر انہوں نے کہا کہ آپ بتائیں کہ الیکشن ہو رہے ہیں، پیپلز پارٹی کا موڈ بہت ٹھنڈا اور بہتر ہے، اگر پیپلز پارٹی لیول پلیئنگ فیلڈ کی بات کر رہی ہے تو سمجھ لیں  واقعی کچھ ہے.

راجہ پرویز اشرف کا مزید کہنا تھا کہ وفاقی اور پنجاب کابینہ میں مسلم لیگ (ن) کے لوگ شامل ہیں، آج بھی تمام کام مسلم لیگ (ن)  کے ہورہے  ہیں، ہمارے خلاف نیب کے جھوٹے مقدمات بنائے گئے، نیب کیسز میں میرے خلاف کوئی ثبوت نہیں، الزامات کا سامنا کرنے کو تیار ہیں۔

 

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca