92
۔حفاظتی ضمانت کی درخواستیں العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں دائر کی گئیں۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ کیسز کا سامنا کرنا چاہتے ہیں
عدالت تک آنے کی حفاظتی ضمانت منظور کی جائے۔موقف اختیار کیا گیا کہ نواز شریف اکیس اکتوبر کو خصوصی فلائٹ سے اسلام آباد آ رہے ہیں، سرنڈر کے لئے حفاظتی ضمانت منظور کی جائے۔درخواست میں استدعا کی گئی کہ درخواستیں جلد ہی سنی جائیں اور حفاظتی ضمانت منظور کی جائے۔