آئی ایم ایف مشن اور اقتصادی ٹیم کے درمیان مذاکرات مکمل 

وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر نے گزشتہ روز آئی ایم ایف مشن سے پالیسی سطح کے مذاکرات مکمل کیے، آج مسودہ آئی ایم ایف مشن اور اقتصادی ٹیم تیار کرے گی۔

یہ بھی پڑھیں 

آئی ایم ایف کو ٹیکس، کسٹم اور ایکسائز کی مکمل تفصیلات فراہم

واضح رہے کہ نجی ٹی وی سے گفتگو میںوزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ حکومت اخراجات میں کفایت شعاری کی پالیسی اپنائے گی، اخراجات میں کمی کرکے بجٹ خسارہ کم کیا جائے گا۔

وزیر خزانہ نے کہا کہ آئی ایم ایف کو نگراں حکومت کے اقدامات پر مکمل اعتماد ہے، آئی ایم ایف نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام اور ترقیاتی اخراجات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے، عوام پر بوجھ نہیں ڈالا جائے گا، ٹیکس کا ہدف 9415 ارب روپے ہے۔

یہ بھی پڑھیں 

آئی ایم ایف معاہدہ عوام کے لیے نئی پریشانی گیس اور بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    📰 اقوامِ متحدہ سے تازہ ترین اردو خبریں