نیتن یاہو نے اسرائیلی فوج کو مکمل طاقت کے ساتھ غزہ پر حملوں کا حکم

تمام یرغمالیوں کی رہائی اور حماس کے خاتمے تک لڑائی جاری رہے گی۔نیتن یاہو نے مزید کہا کہ ہم نے معاہدے تک پہنچنے کے لیے مذاکرات کے کئی دور کیے لیکن اب موساد کے مذاکرات کاروں کو قطر سے واپس بلا لیا گیا ہے۔قبل ازیں حماس نے اعلان کیا تھا کہ غزہ میں جنگ کے خاتمے تک اسرائیل کے ساتھ مزید قیدیوں کا تبادلہ نہیں کیا جائے گا۔حماس کے نائب سربراہ صالح العاروری نے الجزیرہ کو بتایا کہ اسرائیلی یرغمالیوں میں اب ان کے پاس خواتین اور بچے نہیں ہیں بلکہ صرف فوجی یا عام شہری ہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم اپنے شہداء کے بدلے میں ہلاک ہونے والے اسرائیلیوں کی لاشوں کا تبادلہ کرنے کے لیے تیار ہیں لیکن ہمیں ان لاشوں کو نکالنے کے لیے وقت درکار ہوگا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com