کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے نئے احکامات جاری

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلاؤ کو

روکنے کے لیے سی اے اے حکام نے انٹرنیشنل ارائیول لاؤنج میں تعینات

تمام متعلقہ عملے کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ پاکستان سے چین کے لیے

پروازیں چلانے والی تمام ایئر لائنز کو خط جاری کرتے ہوئے فیس ماسک

لازمی طور پر پہنیں۔

یہ بھی پڑھیں

کورونا کیسز کی تعداد بڑھنے لگی، 33 افراد متاثر، 19 کی حالت تشویشناک

پوسٹ کے مطابق چین جانے والوں کے لیے فلائٹ سے 48 گھنٹے پہلے منفی کورونا رپورٹ دکھانا

لازمی قرار دیا گیا ہے۔ 8 جنوری سے مسافروں کو بورڈنگ کارڈز منفی کورونا رپورٹ کے بعد ہی جاری

کیے جائیں گے۔ سول ایوی ایشن کی جانب سے جاری مراسلہ کے مطابق بین الاقوامی مسافروں

کے لیے ہیلتھ ڈیکلریشن کوڈ، گرین کوڈ منسوخ کر دیا گیا ہے، انٹرنیشنل ارائیول لاؤنج میں موجود تمام

عملے کو فیس ماسک پہننا ہوگا، جب کہ داخلی مقامات پر جراثیم کشی اور فیومیگیشن کے اقدامات

کیے گئے ہیں۔ بیرون ملک آنے والی پروازوں کے 2% مسافروں کی کورونا اسکریننگ کو یقینی بنایا جائے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca