نیویارک میں طوفانی بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال، ہنگامی حالت نافذ

امریکی میڈیا کے مطابق گزشتہ 5 روز سے جاری بارشوں کے باعث نیویارک کے مختلف علاقے زیر آب آگئے۔ پانی کے ریلوں نے سڑکوں کو نہروں میں تبدیل کر دیا۔ سیلاب کے باعث زیر زمین ٹرین کا نظام بند ہو گیا۔طوفانی بارشوں کے باعث سینکڑوں پروازیں منسوخ اور تاخیر کا شکار ہو گئیں جس سے ہزاروں مسافر ہوائی اڈوں پر پھنس کر رہ گئے۔

نیویارک کے جان ایف کینیڈی ایئرپورٹ پر 3 انچ سے زیادہ پانی کھڑا ہوگیا۔مزید بارش کی پیش گوئی کے بعد نیویارک میں ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ نیویارک کا بنیادی ڈھانچہ اضافی پانی کو سنبھال نہیں سکتا، جس سے افراتفری پھیلی ہوئی ہے اور عام زندگی مفلوج ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com