300
اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے نیوزی لینڈ کی ٹیم کا اعلان
کر دیا گیا ہے۔ دورہ پاکستان میں کین ولیمسن نیوزی لینڈ کی ون ڈے ٹیم کی قیادت کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں
دورہ پاکستان ، نیوزی لینڈ کا 15 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان
دیگر کھلاڑیوں میں ٹام لیتھم، فن ایلن، مائیکل بریسویل، ڈیون کونوے، لوکی فرگوسن، میٹ ہنری، ایڈم ملنے
ڈیرل مچل، ہنری نکولس،گرین فلپس، مچل سینٹنر، ہنری شیپلے، ایش سودھی اور ٹم ساؤتھی شامل ہیں
نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم پاکستان میں دو ٹیسٹ
پاکستان نیوزی لینڈ سیریز کے شیڈول میں کیا تبدیلی کی گئی ؟
ے بعد تین ون ڈے میچز کھیلے گی۔ کیویز کے ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان پہلے ہی کر دیا گیا ہے۔
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے میچ 10، 12 اور 14 جنوری کو کراچی میں کھیلے جائیں گے۔