قومی اسمبلی کے نومنتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا،عمران خان کے حق میں نعرے

سنی اتحاد کونسل کے اراکین نے سپیکر کے ڈائس کے سامنے احتجاج کیا، جس پر سپیکر نے انہیں خبردار کیا کہ وہ پہلے حلف اٹھائیں گے، پھر بات کریں گے.
سپیکر راجہ پرویز اشرف نے نو منتخب ارکان سے حلف لیا تاہم ایوان میں کافی شور مچایا گیا جس کے دوران سپیکر اسمبلی نے برہمی کا اظہار کیا.
حلف اٹھانے کے بعد سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ اسمبلی کا رکن بننے کے لیے پہلے دستخط کریں اور پھر ہم بات کریں گے.
سابق صدر آصف علی زرداری، سابق وزیر اعظم نواز شریف، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری، صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف، جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان، خورشید شاہ، سردار ایاز صادق اور دیگر نو منتخب ارکان حلف اٹھانے والوں میں شامل ہیں. .
عمر ایوب، بیرسٹر گوہر، سنی اتحاد کونسل کے علی محمد خان نے بھی حلف اٹھایا
بانی پی ٹی آئی کی حمایت میں نعرے
قومی اسمبلی کے اجلاس میں بانی پی ٹی آئی کی حمایت میں نعرے لگائے گئے.
قومی اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے بانی پی ٹی آئی کے حق میں نعرے لگائے.

 

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca