واٹس ایپ صارفین کیلئے خوشخبری ، اسپیکر اسپاٹ لائٹ فیچر متعارف

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) واٹس ایپ نے آڈیو سپورٹ کے ساتھ اسکرین شیئرنگ اور اپنے ویب ورژن کے لیے اسپیکر اسپاٹ لائٹ کی ایک نئی خصوصیت متعارف کرائی۔رپورٹس کے مطابق سپیکر اسپاٹ لائٹ کی نئی اپ ڈیٹ ویڈیو کال پر بولنے والے صارف کو خود بخود نمایاں کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔رپورٹس میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ پلیٹ فارم نے ویڈیو کال پر شرکاء کی تعداد بڑھا کر 32 کر دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

کیا واٹس ایپ پر بغیر نمبر کے رابطہ کیا جا سکتا ہے ؟

اس کے علاوہ واٹس ایپ کی مالک کمپنی میٹا نے ایپ پر میٹا لو بٹ ریٹ (ایم لو) کوڈیک فیچر بھی متعارف کرایا ہے جس کا مقصد ناقص نیٹ ورک یا پرانے آلات میں کال کے معیار کو بہتر بنانا ہے۔یہ فیچر پہلے ہی انسٹاگرام اور میسنجر کالز کے لیے دستیاب ہے اور اب میٹا کے پلیٹ فارمز پر تجربے کو بہتر بنانے کے لیے اسے واٹس ایپ پر لایا جا رہا ہے۔کمپنی اگلے چند ہفتوں میں صارفین کے لیے اس نئی اپ ڈیٹ کو رول آؤٹ کرے گی.

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca