151
انہوں نے پاکستان اور غیر ملکی یونیورسٹیوں میں اعلیٰ تعلیم حاصل کر نے کے علاوہ مختلف شعبوں میںنمایاں خدمات سرانجام دینے پر گولڈ میڈل بھی حاصل کئے ہیں وہ ڈائریکٹر سائبر ونگ،ڈائریکٹر انٹرنل اینڈ ایکسٹرنل پبلسٹی ونگ،مختلف وفاقی وزراء کے ساتھ کئی سالوں تک پی آر او کے طور پر خدمات سرانجام دیتی رہیں،ان کے شوہر عامر احمد نیویارک میں قونصل جنرل ہیں،نگہت عامر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پاکستانی کینیڈین ذرائع ابلاغ کے ساتھ ملکر وہ پاکستان کمیونٹی کے لئے فعال کردار ادا کریں گی۔