نیپر ا نے عوام پر پھر بجلی گرا دی،3روپے 28 پیسے فی یونٹ مہنگی

بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق یکم اکتوبر 2023 سے مارچ 2024 تک ہوگا۔بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق تمام صارفین پر ہوگا۔
نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ حکومت کو بھجوا دیا گیا ہے۔
اس سے پہلے پٹرول کے مہنگا ہونے سے عوام کوشدید مشکلات کا سامنا تھا اب بجلی کی قیمت میں بھی اضافہ کیا گیا ہے جبکہ گیس کی قیمت میں بھی بے تحاشا اضافہ کردیا گیا ہے جس کے بعد عوام کے لئے زندگی جینا انتہائی مشکل ہوچکا ہے۔عوام کا کہنا ہے کہ ہمیں ریلیف فراہم کرنے کے لئے اقدامات کئے جائیں جبکہ حکومت کی طرف سے اس طرف کوئی توجہ نہیں دی جارہی ۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca