122
ٹریفک پولیس کے مطابق شہری متعلقہ ٹریفک سیکٹر سے صبح 7:00 بجے سے رات 11:00 بجے تک شناختی کارڈ حاصل کر سکتے ہیں۔ چالان کی صورت میں شہری رجسٹریشن بک اور لائسنس بطور ضمانت جمع کروا سکتے ہیں.
پولیس کے مطابق ڈیجیٹل چالان سسٹم سے شہری فوری طور پر چالان جمع کروا کر دستاویزات واپس حاصل کر سکتے ہیں، ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر کارروائی معمول کے مطابق جاری رہے گی.
ٹریفک پولیس کے مطابق اگر چالان 10 دن کے اندر پیش نہ کیا جائے تو دستاویزات متعلقہ ضلعی عدالت میں جمع کرائی جاتی ہیں.