کسی کو بھی انتشار پھیلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی،شہباز شریف

 

اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز) وزیراعظم نے واضح کیا ہے کہ کسی کو بھی انتشار پھیلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، پاکستان کے مفادات اور ترجیحات سے کسی کو کھیلنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔

وزیراعظم شہباز شریف نے ماڈل ٹاؤن میں ایک اہم اجلاس کی صدارت کی جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ ملک مخالف عناصر نہیں چاہتے کہ پاکستان ترقی کرے، پاکستان کے معاشی حالات روز بروز بہتر ہو رہے ہیں۔
انہوں نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے مطالبات کو سنجیدگی سے لیا جائے، جہاں تک ممکن ہو انہیں حل کرنا ہوگا۔
ملاقات کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان پیپلز پارٹی کے خدشات دور کرنے کی ہدایت کی۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔