کوئی طاقت آرٹیکل370واپس نہیں لاسکتی،نریندرمودی

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے مقبوضہ کشمیر اسمبلی میں آرٹیکل 370 کی منسوخی کے خلاف منظور کی گئی قرارداد پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کی کوئی طاقت آرٹیکل 370 کو واپس نہیں لاسکتی۔واضح رہے کہ اگست 2019 میں بھارتی حکومت نے یکطرفہ طور پر مقبوضہ کشمیر کی حیثیت تبدیل کر دی تھی۔ مقبوضہ کشمیر کی نئی اسمبلی کے پہلے اجلاس میں ارکان نے خطے کی خصوصی حیثیت بحال کرنے کا مطالبہ کیا۔

کشمیر میڈیا رپورٹ کے مطابق میٹنگ میں موجود بی جے پی ایم ایل ایز نے پی ڈی پی سے معاہدے کی کاپیاں چھیننے کی کوشش کی جس پر سارجنٹ ایٹ آرمز نے ہنگامہ آرائی کرنے والے بی جے پی ارکان کو باہر نکال دیا۔یاد رہے کہ سپریم کورٹ آف انڈیا کے سبکدوش ہونے والے چیف جسٹس نے بھی آرٹیکل 370 کی منسوخی کی تصدیق کی تھی لیکن ساتھ ہی ریاستی انتخابات کرانے کا حکم دیا تھا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔