یہ آرڈر صوبے کا سب سے بڑا اعزاز ہے اور ان شہریوں کو تسلیم کرتا ہے جنہوں نے
اپنی کمیونٹی کے لیے اہم اور د یرپا تعاون کیا ہے۔ اراکین میں اولمپینز(Olympians، (
سائنسدان، رضاکار، کاروباری رہنما اور فنکار شامل ہیں۔ 1979 میں البر ٹا آرڈر آف
ایکسی لینس (Excellence of Order Alberta (کے قیام کے بعد سے 212 البرٹنز
کو اس اعزازسےنوازا گیا ہے۔
نامزدگیوں کو سال بھر قبول ک یا جاتا ہے، لیکن اس سال کی عطا کاری کے لیے غور
کرنے کے لیے 15 فروری تک نامزدگیوں کا موصول ہونا ضروری ہے۔
لازمی ہے کہ نامزد افراد کینیڈا کے شہری ہو ں، جوکہ اس وقت البرٹا میں مقیم ہوں اور،
اگر منتخب کی ے گئے تو، ضروری ہے کہ وه عطا کاری ک ی تقریب میں شرکت کرنے کے
قابل ہوں۔ لوگ خود کو، اپنے شریک حیاتاپنے قریبی خاندان کے کسی رکن کو نامزد
نہیں کر سکتے۔
آرڈر کے بارے میں معلومات، بشمول نامزدگی کے رہنما اصول، نامزدگی کے فارمس
اور سابقہ شامل افراد کی سوانح حیات البرٹا آرڈر آف ایکسیلنس of Order Alberta(
(Excellence کی ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔
90