جاپان طوفان ’خانون‘ سے معمولات زندگی مفلوج، پروازیں معطل

اردوورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) جاپان میں طوفان خانون نے معمولات زندگی مفلوج کر کے رکھ دیے، کئی پروازیں معطل کر دی گئیں۔

جاپان میں تیز ہواؤں اور بارش کے باعث درخت گر گئے ہیں جس سے گاڑیوں کی روانی متاثر ہوئی ہے۔ ہزاروں شہری موسم گرما کی تعطیلات کے لیے سیاحتی مقامات کا رخ کرنے کے لیے تیار تھے تاہم موسم کی خرابی کے باعث کئی پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔
محکمہ موسمیات نے جنوبی اور مغربی جاپان میں خراب موسم کی پیش گوئی کی تھی۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com