شمالی کوریا کا 3 بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )  شمالی کوریا نے جاپان کے ساحل سے کم فاصلے تک

مار کرنے والے  3 بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔ جنوبی کوریا کے

فوجی ترجمان کے مطابق ہفتے کی صبح  8 بجے  شمالی کوریا کے دارالحکومت

پیانگ یانگ کے جنوب سے مشرقی سمندر کی طرف تین میزائل داغے گئے۔

فوجی ترجمان کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کے مسلسل میزائل تجربات کے بعد اس نے اپنے سرحدی علاقوں کی

نگرانی بڑھا دی ہے اور امریکا کے ساتھ مشقیں جاری رہیں گی۔اس حوالے سے جنوبی کوریا کا کہنا ہے کہ

شمالی کوریا کا میزائل تجربہ سلامتی کونسل کی قرارداد کی صریح خلاف ورزی ہے، شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل

تجربہ سنگین اشتعال انگیزی ہے۔دوسری جانب جاپان کی وزارت دفاع نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ شمالی کوریا کا

بیلسٹک میزائل مشرقی ساحل کی جانب پانی میں گرا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca