اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) سری لنکا جیسی صورتحال زیادہ دور نہیں، پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے خبردار کیا ہے کہ عوام سڑکوں پر آ سکتے ہیں، سری لنکا کے حالات زیادہ دور نہیں۔
عمران خان نے ٹویٹ کیا کہ صرف 3 ماہ میں زرداری اور شریف مافیا نے ملک کو سیاسی اور معاشی طور پر گھٹنوں پر لے آیا
عمران خان نے کہا کہ میں پوچھتا ہوں کہ ریاستی ادارے کب تک غیر قانونی طور پر جمع کی گئی دولت کو بچانے کی اجازت دیتے رہیں گے؟ عوام مافیا کو لوٹ مار جاری رکھنے کی اجازت نہیں دیں گے، ہم سری لنکا کے حالات سے زیادہ دور نہیں جب عوام سڑکوں پر نکلیں گے۔
In just over 3 mths the Zardari – Sharifs' mafia has brought the country to its knees politically & economically;
simply to save their illegally accumulated wealth amassed over 30 yrs of plundering Pakistan. My question is:how long will State institutions continue to allow this?— Imran Khan (@ImranKhanPTI) July 23, 2022