تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے لیڈر پی ٹی آئی اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی نااہلی کی درخواست پر فیصلہ جاری کیا اور درخواست قبول کرتے ہوئے سماعت کے لیے 26 مارچ کی تاریخ مقرر کی.
واضح رہے کہ محمد کفیل نامی شخص نے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کی تھی جس میں علی امین گنڈا پور پر اثاثے چھپانے کا الزام تھا.
113