پنجاب میں انتخابات کیلئے فنڈز کی عدم فراہمی کا معاملہ،سیکرٹری خزانہ ودیگر کو نوٹس

ارد وورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل،گورنر اسٹیٹ بینک کو نوٹس جاری کر دیاسیکرٹری خزانہ اور سیکرٹری الیکشن کمیشن کو بھی نوٹس جاری الیکشن کمیشن کی رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے فنڈز فراہم نہیں کئے،نوٹس فنڈز کی عدم فراہمی عدالتی احکامات کی حکم عدولی ہے،نوٹس عدالتی حکم عدولی کے نتائج قانون میں واضح ہیں
، نوٹس چیف جسٹس نے تمام افسران کو 14 اپریل کو چیمبر میں طلب کر لیاالیکشن کیلئے فنڈز کی فراہمی توہین عدالت کی کارروائی سے زیادہ اہم ہے،
نوٹس گورنر اسٹیٹ بینک کو دستیاب وسائل سے متعلق تمام تفصیلات بھی ہمراہ لانے کا حکم عدالت کا سیکرٹری خزانہ کو بھی تمام ریکارڈ ساتھ لانے کی ہدایت
بتایا جائے کہ سپریم کورٹ نے احکامات پر عمل کیوں نہیں کیا گیا، نوٹس عدالت کا سیکرٹری الیکشن کمیشن کو پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات کے حوالے سے تمام ریکارڈ بھی فراہم کرنے کا حکم

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca