463
اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد کی بطور چیئرمین نیب تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا
قومی احتساب بیورو (نیب) کے نئے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد کی تقرری کا نوٹیفکیشن وزارت قانون و انصاف کے جوائنٹ سیکرٹری نے جاری کیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد کی بطور چیئرمین تقرری 3 سال کے لیے ہوگی۔
لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد چیئرمین نیب تعینات
یاد رہے کہ چند روز قبل سابق چیئرمین نیب آفتاب سلطان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا تھا جس کے بعد وزیر اعظم اور اپوزیشن