ناٹنگھم اوپن ٹینس، ڈین ایونز مردوں کے سنگلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) انگلینڈ کے ڈین ایونز اور چارلس بروم اے ٹی پی ناٹنگھم اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز سنگلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل میں پہنچ چکے ہیں۔اے ٹی پی ناٹنگھم اوپن ٹینس ٹورنامنٹ انگلینڈ کے مشہور شہر ناٹنگھم میں جاری ہے جہاں ٹینس شائقین کو انتہائی دلچسپ اور سنسنی خیز میچ دیکھنے کا موقع مل رہا ہے۔

مردوں کے سنگلز مقابلے کے دوسرے راؤنڈ میں انگلینڈ کے 34 سالہ ڈین ایونز نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے انگلینڈ کے حریف ہنری سیرل کو ٹائی بریک پر 6-7 (4-7) اور 6-7 (5-7) سے شکست دی. کوارٹر فائنل راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ایک اور میچ میں انگلینڈ کے چارلس بروم نے سخت مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ کے لائیڈ ہیرس کو 6-7 (2-7)، 6-2 اور 4-6 سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کے ٹاپ ایٹ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    Jobs Hiring

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca