نوواک جوکووچ ومبلڈن میں تماشائیوں پرکیوں برس پڑے ؟

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) سربیا کے ٹینس کھلاڑی نوواک جوکووچ ومبلڈن میں میچ کے دوران تماشائیوں پر غصے میں آگئے۔میچ کے دوران حریف ہولگر رونے کے حامی ان کے نام کے نعرے لگاتے رہے تاہم جوکووچ نے ہولگر رونے کے خلاف نعرے لگائے۔ تفصیلات کے مطابق سربیا کے ٹینس کھلاڑی نوواک جوکووچ ومبلڈن میں میچ کے دوران تماشائیوں پر غصے میں آگئے۔

میچ کے دوران حریف ہولگر رونے کے حامی ان کے نام کے نعرے لگاتے رہے تاہم جوکووچ نے ہولگر رونے کے خلاف نعرے لگائے میچ کے بعد بات کرتے ہوئے جوکووچ کا کہنا تھا کہ رونے والے شائقین بہانے بنا کر ان کی توہین کر رہے ہیں، وہ 20 سال سے ٹینس کھیل رہے ہیں، وہ جانتے ہیں کہ یہ سب کیسے ہوتا ہے۔واضح رہے کہ 37 سالہ سربین ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ 7 مرتبہ ومبلڈن جیت چکے ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔