آج کل لڑکیاں شادی شدہ مردوں کی طرف مائل ہو رہی ہیں،فاطمہ آفندی

اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ فاطمہ آفندی نے انکشاف کیا ہے کہ زمانہ بدل گیا ہے، آج کل لڑکیاں شادی شدہ مردوں کی طرف مائل ہو رہی ہیں۔
اداکارہ فاطمہ آفندی نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں حصہ لیا جس میں انہوں نے کیریئر اور دیگر مسائل کے بارے میں کھل کر بات کی۔
ایک سوال کے جواب میں اداکارہ نے کہا کہ آج کل میں نے بیویوں کو دیکھا ہے کہ اگر کسی کا شوہر کسی لڑکی کی طرف راغب ہوتا ہے تو بیویاں اس لڑکی سے جھگڑنے لگتی ہیں لیکن درحقیقت آپ نے اپنا سکہ کھو دیا ہے کیونکہ آپ کا شوہر دودھ پیتا بچہ نہیں
انہوں نے کہا کہ میری نظر میں خواتین ان معاملات میں مکمل طور پر معصوم نہیں ہیں کیونکہ میں اپنے اردگرد جو دیکھ رہی ہوں وہ یہ ہے کہ لڑکیاں اب شادی شدہ مردوں کو ترجیح دینے لگی ہیں کیونکہ شادی شدہ مرد معاشی طور پر زیادہ ہیں۔
اداکارہ نے کہا کہ اس سب میں سوشل میڈیا کا زیادہ کردار ہے کیونکہ اب لوگ سوشل میڈیا پر اپنی زندگی کے بجائے دوسروں کی زندگیوں سے متاثر ہو رہے ہیں اور پھر وہ اس بات پر بضد ہیں کہ اب ہمیں بھی ایسا ہی کرنا ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com