نیوکلیئر انجینئرنگ کی طالبہ مس امریکہ منتخب

 اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز ) امریکی ریاست میں منعقد ہونے والے مقابلہ حسن میں

نیوکلیئر انجینئرنگ کی طالبہ کو مس امریکہ منتخب کر لیا گیا ۔

امریکی ریاست کنیکٹی کٹ میں منعقدہ مقابلہ حسن میں ذہانت اور خوبصورتی کے حسین امتزاج نے شرکاء کی

توجہ اپنی جانب مبذول کرلی۔ گریس نامی نیوکلیئر انجینئرنگ کی طالبہ کو مس امریکہ کے خطاب سے نوازا گیا۔

گریس کی عمر 20 سال ہے اور وہ سابق مس وسکونسن ہیں۔

گریس نے اپنے ہنر مند وائلن بجا کر ججوں کو بھی حیران کردیا۔

یاد رہے مس امریکہ کےلیے 17 سے 25 سال کی عمر کی خواتین کے لیےہر سال مقابلہ ہوتا ہے۔

1921 میں "باتھنگ بیوٹی ریویو” کے نام سے شروع ہونے والا مقابلہ اب "باتھنگ بیوٹی ریویو” کے نام سے جانا جاتا ہے۔

ذہانت، کارکردگی اور انٹرویوز پر پرکھا جاتا ہے۔ 2018 کے مقابلے میں اعلان کیا گیا تھا کہ مقابلے کے دوران

سوئمنگ سوٹ نہیں پہنا جائے گا۔

مس امریکہ ہر 24 سے 48 گھنٹے میں پورے ملک کا سفر کرتی ہے، اپنا مقام تبدیل کرتی ہے

اور اپنی دلچسپی کے مخصوص پلیٹ فارم کو فروغ دیتی ہے

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com