واٹس ایپ صارفین کے لیے بڑی خوشخبری

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) واٹس ایپ صارفین کے لیے بڑی خوشخبری ، جو صارفین جو چیٹ کی گہرے سبز تھیم سے بور ہو چکے ہیں، ایپ اب ایک ایسا فیچر متعارف کروا رہی ہے جس کی مدد سے صارفین اپنی چیٹس میں اپنا پسندیدہ رنگ شامل کر سکیں گے۔میٹا کی ذیلی انسٹنٹ میسجنگ ایپ واٹس ایپ 20 مختلف رنگوں میں چیٹ تھیم کو منتخب کرنے کے لیے ایک فیچر متعارف کرانے کے لیے مخصوص چیٹ تھیمز کو اپ ڈیٹ کرنے جا رہی ہے۔

iOS 24.20.71 اپ ڈیٹ کے لیے واٹس ایپ میں دستیاب اس نئے فیچر کے ساتھ، صارفین کو 22 مختلف تھیمز اور 20 رنگوں تک رسائی حاصل ہوگی جو ان کے حسب ضرورت آپشنز کو نمایاں طور پر وسعت دے گا۔صارفین ایپ سیٹنگز کے اندر ایک ڈیفالٹ چیٹ تھیم کا انتخاب کر سکتے ہیں جو تمام چیٹس پر لاگو ہو گی اور جو پوری ایپلی کیشن میں ایک یکساں رنگ اور تھیم فراہم کرے گی۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca