غزہ کی امداد میں رکاوٹ کو جرم قرار دیا جا سکتا ہے ، انٹر نیشنل کرمنل کورٹ

سینئر پراسیکیوٹر نے خبردار کیا کہ اسرائیل کو غزہ کے شہریوں کو بلا تاخیر خوراک اور ادویات کی فراہمی کو یقینی بنانا چاہیے۔دوسری جانب مصر کی رفح کراسنگ سے امدادی سامان کے مزید 10 ٹرک غزہ روانہ کیے گئے۔فلسطینی ہلال احمر سوسائٹی کے مطابق اسرائیلی جنگی جرائم کا نشانہ بننے والے محصور فلسطینیوں کے لیے امدادی سامان کے 94 ٹرک غزہ پہنچے ہیں جب کہ 7 اکتوبر سے قبل ان ٹرکوں کی یومیہ تعداد 400 سے زائد تھی۔عالمی ادارہ خوراک نے کہا کہ غزہ میں اسرائیلی حملوں سے خوفزدہ اور اپنی ہی سرزمین پر بے بس ،، بھوکے اور پیاسے شہریوں نے اقوام متحدہ کے گودام سے آٹے، گندم اور اشیائے خوردونوش کے تھیلے اٹھا لیے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com